آسان الفاظ پر مشتمل چھوٹی عبارتیں جو بچّوں کے شوق اور پسند کو مدّ نظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہیں۔ یہ بچوں کو نہ صرف پڑھنے کی مشق میں مدد دیں گی بلکہ سوچنے، سمجھنے اور پھر درست جواب دینے کے طریقے سے بھی متعارف کروائیں گی۔ والدین کی مدد کے لئے جوابات بھی ساتھ ہی دے دیے گئے ہیں۔