اردو میں جو چیز بچوں کو سب سے مشکل لگتی ہے وہ حروف کو جوڑ کر الفاظ بنانا ہے۔ اور پھر کون سے حروف جڑتے ہیں اور کون سے نہیں یہ بھی یاد رکھنا نہایت ضروری ہے۔ اسی سلسلے میں شرارتی حروف کی یہ مشقیں ترتیب دی گئی ہیں تاکہ بچّے ان اصولوں کو بہترین طریقے سے ذہن نشین کر سکیں۔
امید ہے کہ یہ مشقیں اور سرگرمیاں آپ کے بچّے کو اردو لکھنے سیکھنے میں اہم مدد فراہم کریں گی۔
ہمیں اپنی قیمتی آراء سے مستفید ضرور کیجئے گا۔
VERY IMPRESSIVE WORK SO HELPFUL FOR MY KIDS
LikeLike